تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی کے معانیدیکھیے

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

agle ne kiyaa pichhle par aa.iiअगले ने किया पिछले पर आई

ضرب المثل

Roman

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی کے اردو معانی

  • بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر

Urdu meaning of agle ne kiyaa pichhle par aa.ii

Roman

  • ba.De ne qasuur kyaa chhoTe ne sazaa paa.ii, afsar ne Khataa kii maatahat mulzim Thahraa, kyaa kisii ne thap ga.ii kisii ke sar

English meaning of agle ne kiyaa pichhle par aa.ii

  • elders committed mistakes and youngsters faced the consequences

अगले ने किया पिछले पर आई के हिंदी अर्थ

  • बड़े ने ग़लती की छोटे ने सज़ा पाई, किया किसी ने थप गई किसी के सर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone