تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَغْلاط" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ

وہ حصہ چہرے کا جو دونوں ابرؤوں کے درمیان ہوتا ہے، فارسیوں نے بمعنی پیشانی استعمال کیا ہے، پیشانی، ماتھا

جَبہا

۔(ھ) مذکر۔ جبڑا۔ ۲۔حوصلہ۔ عالی ہمتی۔ ہمّت۔ اس کا غصہ دیکھ کر کسی کو اتنا جہبا نہ تھا کہ کوٹھری کے اندر قدم رکھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَغْلاط کے معانیدیکھیے

اَغْلاط

aGlaatअग़्लात

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: غَلَط

اشتقاق: غَلَطَ

اَغْلاط کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • لفظی یا معنوی غلطیاں، غیر صحیح باتیں

English meaning of aGlaat

Noun, Masculine, Plural

  • mistakes, errors, lapses, inaccuracies, oversights

अग़्लात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अशुद्धियाँ, ग़लतियाँ, त्रुटियाँ, भूलें

اَغْلاط کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَغْلاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَغْلاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone