تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگْلا" کے متعقلہ نتائج

پیشیں

قدیم‏، پُرانا، پرانے زمانے کا، اگلا

نَمازِ پیشِیں

پہلی نماز سورج نکلنے کے بعد ، دن کے وقت کی اوّل نماز ؛ مراد : نماز ِظہر نیز نماز چاشت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگْلا کے معانیدیکھیے

اَگْلا

aglaaअगला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

اَگْلا کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • آئندہ، آنے والا (خصوصاً زمانہ ، سال وغیرہ کے لیے)
  • آگے کا، سامنے کا، پچھلا کی ضد
  • فوقیت رکھنے والا، فایق، افضل، بڑھ کر، زیادہ
  • مد مقابل شخص، دوسرا فریق
  • اوپر، مزید
  • گزشتہ، گزرا ہوا، پہلے کا، قدیم ، پرانے زمانے کا
  • رمضان میں افطار کے بعد اول شب کھانے کے وقت، پچھلا کے بالمقابل
  • (مجازاً) خدا (جو سب سے پہلا)
  • پہلا، دوسرا کے بالمقابل

شعر

English meaning of aglaa

Noun, Adjective, Masculine

  • next, ahead, further, first, forthcoming
  • coming, next (esp. year or age)
  • best, superior, of a good quality
  • first, foremost
  • prime, main, chief, principal
  • antecedent, preceding
  • prior, previous, former, past, anterior
  • contender, opponent
  • God

अगला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • गुज़रा हुआ, पहले का, आने वाला,प्राचीन, पुराने ज़माने का.
  • जो सब से आगे या पहले हो, आगेवाला, जैसे घर का अगला भाग, ' पिछला ' का विपरीत.
  • पहले या पूर्व का, प्रथम,पहला, दूसरा के सामने.
  • भविष्य में होने वाला; आगामी, आने वाला (विशेष रूप से युग, वर्ष आदि के लिए),किसी के बाद आने वाला,प्रस्तुत के बाद वाला.
  • सामने का व्यक्ति, दूसरा व्यक्ति.

اَگْلا کے مترادفات

اَگْلا کے متضادات

اَگْلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone