تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اگلا کرے پچھلے پر آوے" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اگلا کرے پچھلے پر آوے کے معانیدیکھیے

اگلا کرے پچھلے پر آوے

aglaa kare pichhle par aaveअगला करे पिछले पर आवे

ضرب المثل

Roman

اگلا کرے پچھلے پر آوے کے اردو معانی

  • حاکم کی غلطی کا الزام ماتحت پر آتا ہے، بڑوں کی بھول چھوٹوں کو بھگتنی پڑتی ہے
  • کسی کام کی بھلائی برائی ان لوگوں پر ہی آتی ہے جو اسے آخر میں کرتے ہیں

Urdu meaning of aglaa kare pichhle par aave

Roman

  • haakim kii Galatii ka ilzaam maatahat par aataa hai, ba.Do.n kii bhuul chhoTo.n ko bhugatnii pa.Dtii hai
  • kisii kaam kii bhalaa.ii buraa.ii un logo.n par hii aatii hai jo use aaKhir karte hii.n

अगला करे पिछले पर आवे के हिंदी अर्थ

  • शासक की ग़लती का आरोप सहायक पर आता है, बड़ों की भूल छोटों को भुगतनी पड़ती है
  • किसी काम की भलाई-बुराई उन लोगों पर ही आती है जो उसे अंत में करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اگلا کرے پچھلے پر آوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اگلا کرے پچھلے پر آوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone