تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَگَن چَرْخ" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَن چَرْخ کے معانیدیکھیے

اَگَن چَرْخ

agan-charKHअगन-चर्ख़

وزن : 1221

موضوعات: آتشبازی

  • Roman
  • Urdu

اَگَن چَرْخ کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • (آتش بازی) چاک یا چکر کی شکل کی آتش بازی جس کے دور پر بانس کی پوریاں (نلوے) تیز قسم کی بارود بھر کر باندھی اور شتابے کے ذریعے سے باہم ملا دی جاتی ہیں، جب ان میں آگ لگائی جاتی ہے تو بارود کی اڑان سے چکر کیلے پر گھومنے لگتا ہے

Urdu meaning of agan-charKH

  • Roman
  • Urdu

  • (aatashbaazii) chaak ya chakkar kii shakl kii aatashbaazii jis ke daur par baans kii puuriyaa.n (nalve) tez kism kii baaruud bhar kar baandhii aur shataabe ke zariiye se baaham mila dii jaatii hain, jab in me.n aag lagaa.ii jaatii hai to baaruud kii u.Daan se chakkar kele par ghuumne lagtaa hai

English meaning of agan-charKH

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • revolving firework

अगन-चर्ख़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (आतिशबाज़ी) चॉक या पहिए के आकार की आतिशबाजी, जिसकी परिधि पर बाँस की नलियाँ (ट्यूब) तेज़ बारूद से भरकर बाँधी और आपस में मिला दी जाती हैं, जब उनमें आग लगाई जाती है तो बारूद की उड़ान से चक्कर कीले पर घूमने लगती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَگَن چَرْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَگَن چَرْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone