تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْزُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْزُوں کے معانیدیکھیے
اَفْزُوں کے اردو معانی
صفت
- وافر، زیادہ، بکثرت، بہت (حالت، مقدار یا تعداد کے لیے) بڑا، ازحد، اشد
- (محاسبی) میزان سابق و رقم حال کا مجموعہ
- ترقی پذیر، بڑھتا ہوا
- جو ضرورت سے زیادہ ہو، فاضل
شعر
مری رفیق نفس موت تیری عمر دراز
کہ زندگی کی تمنا ہے دل میں افزوں پھر
अफ़ज़ूँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अधिकांश्तः, अत्यधिक, , ज़्यादातर, प्रचुर, बहुत ज़्यादा, बहुत अधिक
- (मुहासिबी) मीज़ान-ए-साबिक़ और रक़म-ए-हाल का समूह
- उन्नति करने वाला, बढ़ता हुआ
- जो आवश्कता से अधिक हो, अतिरिक्त
اَفْزُوں کے مترادفات
اَفْزُوں کے متضادات
اَفْزُوں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْزُوں)
اَفْزُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔