تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْضَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْضَل کے معانیدیکھیے
اَفْضَل کے اردو معانی
صفت
- بہت زیادہ بزرگی والا، سب سے زیادہ صاحب فضیلت، فضلیت میں دوسرے سے بڑھ کر
-
بہتر، برتر، لائق ترجیح
مثال - میری بہنوں کا رہنا میرے پاس زچہ خانے میں بہ نسبت غیروں کے بہت افضل اور اعلیٰ ہے
شعر
وطن کی پاسبانی جان و ایماں سے بھی افضل ہے
میں اپنے ملک کی خاطر کفن بھی ساتھ رکھتا ہوں
English meaning of afzal
अफ़ज़ल के हिंदी अर्थ
اَفْضَل کے مترادفات
اَفْضَل کے متضادات
اَفْضَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْضَل)
اَفْضَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔