تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْزائِش" کے متعقلہ نتائج

اِفْراط

فراوانی، کثرت، بہتات

اِفْراطی

افراط (رک) سے منسوب.

اِفْراطِ مَعْصِیَت

اِفْراط و تَفْرِیط

کممی بیشی، غیر معتدل حالت، کم و بیش، تھوڑا بہت

اِفْراطِ زَر

(معاشیات) محفوظ سونے سے زیادہ سکّوں یا نوٹوں کا اجرا جس سے روپیہ کی قدر و قیمت گھٹ جاتی اور اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں

بَہ اِفْراط

بہت زیادہ، ضرورت سے زیادہ، فراوانی کے ساتھ، کثرت سے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْزائِش کے معانیدیکھیے

اَفْزائِش

afzaa.ishअफ़ज़ाइश

اصل: فارسی

وزن : 222

اَفْزائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حالت، مقدار یا تعداد میں) اضافہ، افراط، افزونی، بڑھوتری، بیشی، ترقّی، زیادتی
  • اضافہ، ترقی، بڑھوتری، کثرت

English meaning of afzaa.ish

Noun, Feminine

  • increase, augmentation, growth, addition, act of increasing

अफ़ज़ाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वृद्धि, बढ़ती, ज़्यादती, बढ़ोतरी, तरक़्क़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْزائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْزائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone