تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْیُون" کے متعقلہ نتائج

خَشْخاش

ایک پودا جس کے پھل کو پوستِ خشخاش کہتے ہیں، پھل کے اندر سے باریک تخم نکلتے ہیں، اسے خشخاش کہتے ہیں اسی کے پھول کے بالائی حصہ پر گول دائرے میں افیم ہوتی ہے، سنسکرت میں کھَس کھَس، پوست کا درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْیُون کے معانیدیکھیے

اَفْیُون

afyuunअफ़यून

اصل: عربی

Roman

اَفْیُون کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خشخاش کے ڈوڈے کا جما ہوا رس جو سیاہ اور ذائقے میں تلخ ہوتا ہے، (کم کھائیں تو نشہ آور - زیادہ کھا لیں تو مہلک زہر)، مشہور زہریلی اور نشیلی چیز جو پوست کے رس کو منجمد کر کے بنائی جاتی ہے، افیم

شعر

Urdu meaning of afyuun

Roman

  • KhashKhaash ke DoDe ka jamaa hu.a ras jo syaah aur zaa.iqe me.n talKh hotaa hai, (kam khaa.ii.n to nasha aavar - zyaadaa kha le.n to mohlik zahr), mashhuur zahriilii aur nashiilii chiiz jo post ke ras ko munjmid kar ke banaa.ii jaatii hai, afiim

English meaning of afyuun

Noun, Feminine

अफ़यून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

اَفْیُون کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَشْخاش

ایک پودا جس کے پھل کو پوستِ خشخاش کہتے ہیں، پھل کے اندر سے باریک تخم نکلتے ہیں، اسے خشخاش کہتے ہیں اسی کے پھول کے بالائی حصہ پر گول دائرے میں افیم ہوتی ہے، سنسکرت میں کھَس کھَس، پوست کا درخت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْیُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْیُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone