تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْواہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْواہ کَرنا کے معانیدیکھیے

اَفْواہ کَرنا

afvaah karnaaअफ़्वाह करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَفْواہ کَرنا کے اردو معانی

  • جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

    مثال منہ سے لوگوں کے یہ سنتے ہیں کہ آج آئیں گے وہ پر خدا جانے خبر سچ ہے کہ افواہ کی جھوٹ

Urdu meaning of afvaah karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuTii ya Gair musaddiqaa Khabar ka charchaa karnaa, jhuuTii baat phailaanaa

English meaning of afvaah karnaa

  • spreading the rumours, broadcasting unverified news, spreading lies

अफ़्वाह करना के हिंदी अर्थ

  • झूठी ख़बर का चर्चा करना, झूठी बात फैलाना, असत्यापित समाचार प्रसारित करना

    उदाहरण मुँह से लोगों के ये सुनते हैं कि आज आएँगे वह पर ख़ुदा जाने ख़बर सच है कि अफ़्वाह की झूट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْواہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْواہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone