تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَفْو" کے متعقلہ نتائج

بِحِل

معاف

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

ما بِہِ الفَصْل

وہ جس سے فرق معلوم ہو سکے

ما بِہِ الاِمتِیاز

وہ چیز جس سے فرق و امتیاز ہو سکے، نشانِ امتیاز، باعثِ امتیاز

ما بِہِ البَحْث

وہ جس پر بحث ہو سکے، بحث طلب، زیرِ غور

ما بِہِ الاِحتِیاج

جس چیز کی ضرورت ہو، جن چیزوں کی حاجت ہو

ما بِہِ الاِشتِراک

وہ جس کی وجہ سے دو چیزوں میں اشتراک اور یکسانیت ہو

ما بِہِ الاِجتِماع

جس کے باعث دو چیزیں ایک جگہ جمع ہوں

ما بِہِ الاِفتِخار

ما بِہِ الاِفتِراق

وہ جو ایک دوسرے سے دور کرے، جس سے فرق معلوم ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَفْو کے معانیدیکھیے

عَفْو

'afv'अफ़्व

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَفا

عَفْو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معاف کرنا، معافی، درگزر، بخشش

صفت

  • بہت بڑا معاف کرنے والا، اللہ تعالیٰ کے اسماءِ حسنیٰ میں سے ایک اسم

شعر

English meaning of 'afv

Noun, Masculine

  • forgiveness, remission of sin, pardon, absolution (of sins )

Adjective

  • very forgiving, the ninety-nine names of Allah (God)

'अफ़्व के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्षमा, माफ़ करना, माफ़ी

विशेषण

  • बहुत बड़ा क्षमाशील, ईश्वर के निन्नानवे नामों में से एक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَفْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَفْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone