تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَفْو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَفْو کے معانیدیکھیے
عَفْو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معاف کرنا، معافی، درگزر، بخشش
صفت
- بہت بڑا معاف کرنے والا، اللہ تعالیٰ کے اسماءِ حسنیٰ میں سے ایک اسم
شعر
فقط امید ہے بخشش کی تیری رحمت سے
وگرنہ عفو کے قابل مرے گناہ نہیں
English meaning of 'afv
Noun, Masculine
- forgiveness, remission of sin, pardon, absolution (of sins )
Adjective
- very forgiving, the ninety-nine names of Allah (God)
'अफ़्व के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क्षमा, माफ़ करना, माफ़ी
विशेषण
- बहुत बड़ा क्षमाशील, ईश्वर के निन्नानवे नामों में से एक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَفْو)
عَفْو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔