تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْسُوں" کے متعقلہ نتائج

ٹونا

جادو، منتر‏، ٹوٹکا‏، جنتر‏، سحر

ٹوناں

ٹونا (۱)

ٹونا ٹانی

جنتر منتر، جادو، ٹونا ٹوٹکا

ٹونا بائی

رک : ٹنہیا

ٹونا ٹانا

ٹونا ٹوٹکا، جادو، منتر

ٹونا ٹامَن

جادو، منتر

ٹونا ٹوٹْکا

گھریلو چھوٹی موٹی دوئیں ۔

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

ٹونا کَرنا

جادو کرنا.

ٹونا لَگنا

جادو کا اثر ہونا ۔

ٹونا دالْنا

ٹونا ٹوٹکا کرنا، جنتر منتر کرنا، جادو کرنا

ٹونا مارْنا

جادو کرنا

ٹونا اُلَٹنا

جادو کا اثر نہ ہونے دینا ایسا توڑ کرنا کہ جادو کرنے والے پر اصل جادو کا اثر ہو

ٹونا ٹوٹْکا جَگانا

جادو منتر کرنا ، جادو جگانا.

جادُو ٹونا

شعبدہ بازی، دعا تعویذ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسُوں کے معانیدیکھیے

اَفْسُوں

afsuu.nअफ़्सूँ

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَفْسُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شے جو منتر وغیرہ پڑھ کر پھینکی جائے، جیسے: ماش یا جادو کی گولی، ہانڈی یا کوئی اور چیز

    مثال اے مادر مہرباں افسوں و افسانہ کسی کا میرے سوداے پختہ پر کارگر نہ ہوگا

  • وہ دعا جو پڑھ کر کسی پر پھونکی جاتی ہے، جادو، سحر، منتر، ٹونا، ٹوٹکا، پڑھنت، فسوں
  • فریب، مکر، دھوکا، دغا بازی، تدبیر، چال

شعر

Urdu meaning of afsuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaiy jo mantr vaGaira pa.Dh kar phenkii jaaye, maash ya jaaduu kii golii, haanDii ya ko.ii aur chiiz, jaaduu, sahr
  • vo du.a jo pa.Dh kar kisii par phuunkii jaatii hai, jaaduu, sahr, mantr, Tonaa, ToTkaa, pa.Dhnat, fusuu.n
  • fareb, dhoka, tadbiir, chaal

English meaning of afsuu.n

Noun, Masculine

अफ़्सूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो समग्री जो मंत्रा आदि पढ़ कर फेंकी जाए, जैसे: माश या जादू की गोली, हाँडी या कोई और चीज़

    उदाहरण ऐ मादर-ए-मेहरबाँ अफ़्सूँ व अफ़्साना किसी का मेरे सौदा-ए-पुख़्ता (परिपक्वता) पर कारगर न होगा

  • अभिचार, मायाकर्म, इन्द्रजाल, जादू, मंत्र, टोना, टोटका
  • धोखा, छल

اَفْسُوں کے مترادفات

اَفْسُوں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹونا

جادو، منتر‏، ٹوٹکا‏، جنتر‏، سحر

ٹوناں

ٹونا (۱)

ٹونا ٹانی

جنتر منتر، جادو، ٹونا ٹوٹکا

ٹونا بائی

رک : ٹنہیا

ٹونا ٹانا

ٹونا ٹوٹکا، جادو، منتر

ٹونا ٹامَن

جادو، منتر

ٹونا ٹوٹْکا

گھریلو چھوٹی موٹی دوئیں ۔

ٹونا ہائی

ٹُنَہیّا، وہ عورت جو برے کاموں کے لیے دم کرتی ہے

ٹونا کَرنا

جادو کرنا.

ٹونا لَگنا

جادو کا اثر ہونا ۔

ٹونا دالْنا

ٹونا ٹوٹکا کرنا، جنتر منتر کرنا، جادو کرنا

ٹونا مارْنا

جادو کرنا

ٹونا اُلَٹنا

جادو کا اثر نہ ہونے دینا ایسا توڑ کرنا کہ جادو کرنے والے پر اصل جادو کا اثر ہو

ٹونا ٹوٹْکا جَگانا

جادو منتر کرنا ، جادو جگانا.

جادُو ٹونا

شعبدہ بازی، دعا تعویذ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْسُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْسُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone