تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْسُرْدَہ خاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسُرْدَہ خاطِر کے معانیدیکھیے
اَفْسُرْدَہ خاطِر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کا دل بجھ گیا ہو، پریشان، ملول، رنجیدہ
شعر
آپ اس درجہ افسردہ خاطر ہوں آپ کوئی اثر اپنے دل پر نہ لیں
میں نے جو کچھ کہا اک فسانہ کہا اور فسانے کی کوئی حقیقت نہیں
English meaning of afsurda-KHaatir
Persian, Arabic - Adjective
- disheartened
अफ़्सुर्दा-ख़ातिर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निराश, निरुत्साहित, जिस का दिल बुझ गया हो, परेशान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْسُرْدَہ خاطِر)
اَفْسُرْدَہ خاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔