تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْسُرْدَہ دِلِیْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسُرْدَہ دِلِیْ کے معانیدیکھیے
اَفْسُرْدَہ دِلِیْ کے اردو معانی
مؤنث
- اداس دل، دل کا بجھا ہونا، اداسی
شعر
جب بھی آتی ہے تری یاد کبھی شام کے بعد
اور بڑھ جاتی ہے افسردہ دلی شام کے بعد
دم گھٹا جاتا ہے افسردہ دلی سے یارو
کوئی افواہ ہی پھیلاؤ کہ کچھ رات کٹے
ناکام تمنا کی افسردہ دلی ہوگی
جب کچھ بھی نہیں ہوگا آخر یہ گھڑی ہوگی
English meaning of afsurda-dilii
Feminine
- melancholic heart
अफ़्सुर्दा-दिली के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- शोक, संताप, उदास दिल, दिल का बुझा होना, उदासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْسُرْدَہ دِلِیْ)
اَفْسُرْدَہ دِلِیْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔