تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْسوس ظاہِر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسوس ظاہِر کَرنا کے معانیدیکھیے

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

afsos zaahir karnaaअफ़्सोस ज़ाहिर करना

محاورہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل مرکب

  • افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

English meaning of afsos zaahir karnaa

Persian, Arabic - Compound Verb

  • express regret or sorrow

अफ़्सोस ज़ाहिर करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - यौगिक क्रिया

  • खेद प्रकट करना, दुख व्यक्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْسوس ظاہِر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone