تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْسَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسَر کے معانیدیکھیے
اَفْسَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تاج، کلاہ شاہی
- وہ افسر جس کا نام سرکاری گزٹ میں درج ہو، اعلیٰ سرکاری افسر
- (مجازاً) صاحب تاج، حکمران، حاکم، سردار، سربراہ
شعر
میں اک چھوٹا سا افسر ہوں وہ اک موٹا سا ''مل اونر''
مگر دونوں کے انکم گوشوارے ایک جیسے ہیں
ٹوٹے جو یہ بند حیات کہیں اس شور و شر سے نجات ملے
مانا کہ وہ دنیا اے افسرؔ صرف ایک لحد کا کونا ہے
ربر کے دستخط پتھر کے افسر موم کے کاغذ
جب اندر سے ٹٹولا نادرا میں کچھ نہیں رکھا
English meaning of afsar
Noun, Masculine
- officer, superior, a person with authority, head
अफ़सर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रधान, मुखिया, सरदार, अध्यक्ष, पदाधिकारी, अधिकारी, हाकिम, शासक, ताज, मुकुट
اَفْسَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْسَر)
اَفْسَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔