تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْسانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسانَہ کے معانیدیکھیے

اَفْسانَہ

afsaanaअफ़्साना

اصل: فارسی

وزن : 222

اَفْسانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قصہ، کہانی، داستان
  • وہ کتاب جس میں کوئی داستان یا قصہ لکھا ہو (اس معنی میں بیشتر بے الف مستعمل، جیسے فسانۂ آرزو، فسانۂ دلفریب)
  • سرگزشت، روداد، حال احوال
  • فرضی بے اصل یا جھوٹی بات، من گڑھنت
  • ذکر، مذکور، چرچا، شہرت
  • طولانی بات یا معاملہ
  • مشہور، زباں زد
  • (ادب جدید) ناول کے مقابلے میں ایک مختصر کہانی جس میں زندگی کا کوئی خاص رخ مختصر طور پر پیش کیا جائے

شعر

English meaning of afsaana

Noun, Masculine

  • short story, fiction, legend, fable, tale, fabrication, lie
  • very long or detailed account

अफ़्साना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आख्यायिका, कहानी, क़िस्सा, दास्तान
  • वह किताब जिस में कोई दास्तान या कहानी या क़िस्सा लिखा हो
  • वृत्तान्त, व्यथा, रूदाद, आपबीती, सरगुज़श्त, परिस्थिति, हाल
  • मनगढंत कहानी या हाल, झूठी घटना या विवरण
  • उल्लेख, ज़िक्र, चर्चा, प्रसिद्धि, शोहरत
  • लंबा वृत्तान्त, लंबी बात, लंबा मामला
  • प्रसिद्ध, लोकप्रिय
  • (आधुनिक साहित्य) नावल के मुक़ाबले में एक लघु कहानी जिसमें जीवन के एक विशेष पहलू को संक्षेप रूप से प्रस्तुत किया जाए

اَفْسانَہ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْسانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْسانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone