تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْسانہ گُوئی" کے متعقلہ نتائج

اَفْسانَہ

قصہ، کہانی، داستان

اَفْسانہ گو

کہانیاں کہنے والا، قصہ گو

اَفْسانَہ آنا

(عو) افسوس ہونا.

اَفْسانہ گُوئی

قصہ گوئی، کہانی سنانا

اَفْسانَہ بَنْنا

بات سے بات پیدا ہوتے ہوتے کہانی اور قصہ بن جانا .

اَفْسانہ نِگار

کہانیاں لکھنے والا، مُصَنّف

اَفْسانہ خواں

داستان گو یا کہنے والا، قصّہ گو

اَفْسانَہ نَوِیس

کہانیاں لکھنے والا، ناول کا مصنف

اَفْسانَہ بَنانا

بات کو پھیر پھار کر اپنے مطلب کے موافق کہنا، بے جا عذر کرنا، حیلہ بنانا، بات گھڑنا، جھوٹ بولنا

اَفْسانَہ چھیڑنا

قصہ شروع کرنا ، روداد یا سرگزشت بیان کرنے لگنا .

اَفْسانۂ شَبِ رَنْگ

رات کا رنگ، ڈراونی کہانی

رُومانی اَفْسانَہ

(ادب) وہ افسانہ جس کا اسلوب رُمانی ہو ، عشقیہ یا ماورائی تصوّرات پر مبنی افسانہ .

عَلامَتی اَفْسانَہ

وہ کہانی، جس کے کردار، واقعات اور مقامات وغیرہ دوہری معنویت کے حامل ہوں، یعنی کہانی اس قابل ہوکہ معانی کی دو سطحوں پر ایک بامعنی اور مربوط کہانی معلوم ہو، معانی کی ایک سطح قاہری ہوتی ہے، جسے قاری سمجھ سکتا ہے اور دوسری وہ جو علامات کی توجیہہ و تاویل سے وجود میں آتی ہے اور معانی کی یہی سطح ہے، جو مقصود ہوتی ہے

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ

ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل، فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں

رات کوتاہ اَفْسانَہ دَراز

وقت کم ہے اور کام زیادہ ، رات تھوڑی کہانی بڑی.

ذَرا سی بات کا اَفْسانَہ بَنا دینا

معمولی سی بات کو بڑھا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْسانہ گُوئی کے معانیدیکھیے

اَفْسانہ گُوئی

afsaana-go.iiअफ़्साना-गोई

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

اَفْسانہ گُوئی کے اردو معانی

  • قصہ گوئی، کہانی سنانا

شعر

Urdu meaning of afsaana-go.ii

  • Roman
  • Urdu

  • qissa go.ii, kahaanii sunaanaa

English meaning of afsaana-go.ii

  • story-telling

अफ़्साना-गोई के हिंदी अर्थ

  • कथा-वाचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْسانَہ

قصہ، کہانی، داستان

اَفْسانہ گو

کہانیاں کہنے والا، قصہ گو

اَفْسانَہ آنا

(عو) افسوس ہونا.

اَفْسانہ گُوئی

قصہ گوئی، کہانی سنانا

اَفْسانَہ بَنْنا

بات سے بات پیدا ہوتے ہوتے کہانی اور قصہ بن جانا .

اَفْسانہ نِگار

کہانیاں لکھنے والا، مُصَنّف

اَفْسانہ خواں

داستان گو یا کہنے والا، قصّہ گو

اَفْسانَہ نَوِیس

کہانیاں لکھنے والا، ناول کا مصنف

اَفْسانَہ بَنانا

بات کو پھیر پھار کر اپنے مطلب کے موافق کہنا، بے جا عذر کرنا، حیلہ بنانا، بات گھڑنا، جھوٹ بولنا

اَفْسانَہ چھیڑنا

قصہ شروع کرنا ، روداد یا سرگزشت بیان کرنے لگنا .

اَفْسانۂ شَبِ رَنْگ

رات کا رنگ، ڈراونی کہانی

رُومانی اَفْسانَہ

(ادب) وہ افسانہ جس کا اسلوب رُمانی ہو ، عشقیہ یا ماورائی تصوّرات پر مبنی افسانہ .

عَلامَتی اَفْسانَہ

وہ کہانی، جس کے کردار، واقعات اور مقامات وغیرہ دوہری معنویت کے حامل ہوں، یعنی کہانی اس قابل ہوکہ معانی کی دو سطحوں پر ایک بامعنی اور مربوط کہانی معلوم ہو، معانی کی ایک سطح قاہری ہوتی ہے، جسے قاری سمجھ سکتا ہے اور دوسری وہ جو علامات کی توجیہہ و تاویل سے وجود میں آتی ہے اور معانی کی یہی سطح ہے، جو مقصود ہوتی ہے

طَوِیل مُخْتَصَر اَفْسانَہ

ناول اور افسانے کے بیچ کی ایک صنف جس میں ناولوں کی پس منظری کیفیتیں اور مختصر افسانے کی وحدت تاثر ایک ساتھ موجود ہوتی ہے اس میں ناول کے پلاٹ کی پیچیدگی اور گہرائی نہیں ہوتی لیکن جو کسی ایک خاص محل، فضا اور ذہنی کیفیت کی پیچیدگیوں کی وضاحت کرتا ہے اس میں مناظر زیادہ تفصیلی اور کردار زیادہ واضح ہو کر سامنے آتے ہیں

رات کوتاہ اَفْسانَہ دَراز

وقت کم ہے اور کام زیادہ ، رات تھوڑی کہانی بڑی.

ذَرا سی بات کا اَفْسانَہ بَنا دینا

معمولی سی بات کو بڑھا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفْسانہ گُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفْسانہ گُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone