تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَفْروخْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَفْروخْتَہ کے معانیدیکھیے
اَفْروخْتَہ کے اردو معانی
صفت
- روشن (آگ یا شمع وغیرہ)
- برہم، مشتعل، آگ بگولا، غضبناک
- (تپش وغیرہ سے) تمتماتا ہوا، سرخ (رو وغیرہ کے ساتھ مستعمل)
شعر
غصے میں بھرے بیٹھے ہیں جھلائے ہوئے ہیں
افروختہ ہیں غیروں کے بھڑکائے ہوئے ہیں
English meaning of afroKHta
Adjective
- very angry, furious, ignited, set on fire
- kindled, lighted
अफ़रोख़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- क्रुद्ध, ग़ुस्से में, उत्तेजित, आग बगूला
- जलाया हुआ, रौशन किया हुआ
اَفْروخْتَہ کے مترادفات
اَفْروخْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَفْروخْتَہ)
اَفْروخْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔