تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفِیم" کے متعقلہ نتائج

اَفْیُون

خشخاش کے ڈوڈے کا جما ہوا رس جو سیاہ اور ذائقے میں تلخ ہوتا ہے، (کم کھائیں تو نشہ آور - زیادہ کھا لیں تو مہلک زہر)، مشہور زہریلی اور نشیلی چیز جو پوست کے رس کو منجمد کر کے بنائی جاتی ہے، افیم

اَفْیُونی

افیمچی، افیم کا عادی شخص

اَفْیُون دینا

ننھے بچوں کو افیون کھلانا. (بعض عورتیں نیند آنے اور دیگر فوائد کے لیے بچوں کو ڈیڑھ دو سال کی عمر تک ذرا ذرا سی افیون کھلایا کرتی ہیں).

اَفْیُون کھانا

افیون کھا کر خودکشی کرنا.

اَفْیُون اُتَرنا

افیون کی گولی کا حلق سے پیٹ میں چلا جانا.

اَفْیُون چَڑْھنا

افیون کا نشہ چڑھنا.

اَفْیُون گھولْنا

استعمال کے لیے افیون کو پانی میں حل کرنا

اَفْیُون گُھلْنا

افیون گھولنا کا لازم

اَفْیُون کا گھولا

پانی میں گھلی ہوئی افیم یا افیون

اَفْیُون کا جوگا

افیون کا میل اور فضلہ جو گھولنے کے بعد رہ جاتا ہے

اَفْیُون کا گھولوا

پانی میں گھلی ہوئی افیون یا افیم

اَفْیُونی جُنُونی

افیم کی لت کا شکار جنونی شخص

حَبِّ اَفْیُون

افیون کی گولی ، وہ گولی جس میں افیون جزو غالب ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَفِیم کے معانیدیکھیے

اَفِیم

afiimअफ़ीम

اصل: عربی

وزن : 121

Roman

اَفِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خشخاش کے ڈوڈے کا جما ہوا رس جو سیاہ اور جو مزے میں تلخ ہوتا ہے، (کم کھائیں تو نشہ آور، ذیادہ کھالیں تو مہلک زہر)

شعر

Urdu meaning of afiim

Roman

  • KhashKhaash ke DoDe ka jamaa hu.a ras jo syaah aur jo maze me.n talKh hotaa hai, (kam khaa.ii.n to nasha aavar, zyaadaa khaale.n to mohlik zahr

English meaning of afiim

Noun, Feminine

अफ़ीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • औषध और नशे के रुप प्रयुक्त होनेवाली पोस्ते की ढेढ़ की गोंद, पोस्त के डंठलों से निकाला जाने वाला एक नशीला पदार्थ जो कड़ुवा और काले रंग का होता है (ओपियम)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْیُون

خشخاش کے ڈوڈے کا جما ہوا رس جو سیاہ اور ذائقے میں تلخ ہوتا ہے، (کم کھائیں تو نشہ آور - زیادہ کھا لیں تو مہلک زہر)، مشہور زہریلی اور نشیلی چیز جو پوست کے رس کو منجمد کر کے بنائی جاتی ہے، افیم

اَفْیُونی

افیمچی، افیم کا عادی شخص

اَفْیُون دینا

ننھے بچوں کو افیون کھلانا. (بعض عورتیں نیند آنے اور دیگر فوائد کے لیے بچوں کو ڈیڑھ دو سال کی عمر تک ذرا ذرا سی افیون کھلایا کرتی ہیں).

اَفْیُون کھانا

افیون کھا کر خودکشی کرنا.

اَفْیُون اُتَرنا

افیون کی گولی کا حلق سے پیٹ میں چلا جانا.

اَفْیُون چَڑْھنا

افیون کا نشہ چڑھنا.

اَفْیُون گھولْنا

استعمال کے لیے افیون کو پانی میں حل کرنا

اَفْیُون گُھلْنا

افیون گھولنا کا لازم

اَفْیُون کا گھولا

پانی میں گھلی ہوئی افیم یا افیون

اَفْیُون کا جوگا

افیون کا میل اور فضلہ جو گھولنے کے بعد رہ جاتا ہے

اَفْیُون کا گھولوا

پانی میں گھلی ہوئی افیون یا افیم

اَفْیُونی جُنُونی

افیم کی لت کا شکار جنونی شخص

حَبِّ اَفْیُون

افیون کی گولی ، وہ گولی جس میں افیون جزو غالب ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَفِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَفِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone