تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل" کے متعقلہ نتائج

داوَری

حکومت، حکمرانی

داوَری کَرنا

حکومت کرنا ، حکمرانی کرنا ، انصاف کرنا.

دَاوری گاہ

عدالت، کچہری، پنچایت کی جگہ، وہ جگہ جہاں انصاف کیا جائے

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

دُوارے

دروازے پر ، در تک ، پاس .

داوَرا

فراخی اور کشاکش رکھنے یا دینے کی صفت، اللہ تعالیٰ کی باسطی صفت

دیورا

مندر، بُت خانہ

دوارہ

by means of

دَوَاری

بہت گھومنے والا ، ہہت گردش کرنے والا .

ڈانوْرُو

چیتے کا بچّہ یا کُتّے ، شیر ، بھیڑے وغیرہ کا بچّہ ، پِلّا ؛ (مجازاً) بدتمیز ، وھشی ، شریر

دانوْری

(کاشت کاری) وہ رسّی، جس سے غلَہ مانڈتے وقت بیلوں کو باندھتے ہیں، رسّی

بُوڑھے بارے خَلق دوارے

بوڑھے اور بچے ساتھی کی تلاش میں ادھر ادھر گھوما کرتے ہیں

دَوَار دَوارا

مرکبات میں جزو ثانی کے طور پر مستعمل .

مَفصِلِ دَوَری

(طب) جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جس کی حرکت اپنے محور پر چکی کی طرح ہو ؛ جیسے : سر گردن کے دوسرے مہرے کے زائدہ محور یا زائدہ سینہ پر گھومتا ہے ، مفصل محوری

chef-d'oeuvre

شاہکار ، بڑا کارنامہ.

چادَر اَور چار دِیواری

خواتین کا حیا و شرم کے ساتھ سماجی تحفظ

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو دوارے ہاتھی بانْدھے گا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

گرودوارہ

گردوارہ جو زیادہ مستعمل ہے

رام دُوارا

رام کا دروازہ، مجازاً: خانقاہ، دھرم شالہ

گَھر دَواری

ایک محصول جو فی گھر یا دکان چولھے کے پیچھے لیا جاتا تھا

چار دِیواری

احاطہ یا فصیل جو کسی زمین کے چاروں طرف بنی ہو

چَہار دِیواری

چار طرف حد بندی کے لیے کھین٘چا ہوا حصار، احاطہ کے چاروں طرف کی دیوار، حصار

ٹھاکُر دُوَارَہ

۔(ھ) مذکر۔ مندر۔ وہ مکان جس میں رامچندر جی یا کرشن جحی کی موٗرت ہو۔

جَم دِواری

رک : جم کا دیا

hors d'oeuvre

اِشتہا آور

ہَرِ دَواری

ہردوار (رک) سے منسوب ؛ تیرتھ پر جانے والا ۔

نَرْک کا دوارَہ

The gate of the hell.

گَھر کی چار دِیواری

گھر کے اندر کی دُنیا.

حَرْکَتِ دَواری

وہ گردش جو کسی مرکز کے گرد ہوتی ہے

چَرْخِ دَوّرا

گردش کرنے والا آسمان، گھومنے والا گنبد

پَت دیوَڑی

ابابیل

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل کے معانیدیکھیے

اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل

ae terii qudrat ke khel, chhachhuu.ndar bhii Daale cha.nbelii kaa telऐ तेरी क़ुदरत के खेल, छछूँदर भी डाले चमेली का तेल

نیز : اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی لگائے چنبیلی کا تیل, عجب تیری قدرت عجب تیرا کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل کے اردو معانی

  • بد صورت آدمی کا بناؤ سنگار کرنا
  • جب کسی آدمی کو اتفاقاََ کوئی ایسی چیز کام میں لانے کے لئے مل جائے جو اپنی زندگی میں اس نے کبھی نہ دیکھی ہو یا جس کے وہ بالکل قابل نہ ہو تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

Urdu meaning of ae terii qudrat ke khel, chhachhuu.ndar bhii Daale cha.nbelii kaa tel

  • Roman
  • Urdu

  • badsuurat aadamii ka banaa.o singaar karnaa
  • jab kisii aadamii ko atfaaqaa ko.ii a.isii chiiz kaam me.n laane ke li.e mil jaaye jo apnii zindgii me.n is ne kabhii na dekhii ho ya jis ke vo bilkul kaabil na ho to tanazzaa a.isaa kahte hai.n

ऐ तेरी क़ुदरत के खेल, छछूँदर भी डाले चमेली का तेल के हिंदी अर्थ

  • बद-सूरत एवं भद्दा व्यक्ति बनाव-श्रिंगार करना
  • जब किसी मनुष्य का संयोग से कोई ऐसी वस्तु काम में लाने के लिए मिल जाए जो अपने जीवन में उसने कभी देखा न हो अथवा जिसके वह बिल्कुल योग्य न हो तब व्यंग्य में ऐसा कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داوَری

حکومت، حکمرانی

داوَری کَرنا

حکومت کرنا ، حکمرانی کرنا ، انصاف کرنا.

دَاوری گاہ

عدالت، کچہری، پنچایت کی جگہ، وہ جگہ جہاں انصاف کیا جائے

دِیواری

۱. دیوار کا ، دیوار سے متعلق.

دُوارے

دروازے پر ، در تک ، پاس .

داوَرا

فراخی اور کشاکش رکھنے یا دینے کی صفت، اللہ تعالیٰ کی باسطی صفت

دیورا

مندر، بُت خانہ

دوارہ

by means of

دَوَاری

بہت گھومنے والا ، ہہت گردش کرنے والا .

ڈانوْرُو

چیتے کا بچّہ یا کُتّے ، شیر ، بھیڑے وغیرہ کا بچّہ ، پِلّا ؛ (مجازاً) بدتمیز ، وھشی ، شریر

دانوْری

(کاشت کاری) وہ رسّی، جس سے غلَہ مانڈتے وقت بیلوں کو باندھتے ہیں، رسّی

بُوڑھے بارے خَلق دوارے

بوڑھے اور بچے ساتھی کی تلاش میں ادھر ادھر گھوما کرتے ہیں

دَوَار دَوارا

مرکبات میں جزو ثانی کے طور پر مستعمل .

مَفصِلِ دَوَری

(طب) جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جس کی حرکت اپنے محور پر چکی کی طرح ہو ؛ جیسے : سر گردن کے دوسرے مہرے کے زائدہ محور یا زائدہ سینہ پر گھومتا ہے ، مفصل محوری

chef-d'oeuvre

شاہکار ، بڑا کارنامہ.

چادَر اَور چار دِیواری

خواتین کا حیا و شرم کے ساتھ سماجی تحفظ

چُلُّو چُلُّو سادھے گا تو دوارے ہاتھی بانْدھے گا

تھوڑا تھوڑا بچائیگا تو امیر ہوجائے گا، تھوڑا تھوڑا پینے سے زیادہ پینے کی عادت ہوجاتی ہے، ہر کام میں عادت کو بڑا دخل ہوتا ہے

گرودوارہ

گردوارہ جو زیادہ مستعمل ہے

رام دُوارا

رام کا دروازہ، مجازاً: خانقاہ، دھرم شالہ

گَھر دَواری

ایک محصول جو فی گھر یا دکان چولھے کے پیچھے لیا جاتا تھا

چار دِیواری

احاطہ یا فصیل جو کسی زمین کے چاروں طرف بنی ہو

چَہار دِیواری

چار طرف حد بندی کے لیے کھین٘چا ہوا حصار، احاطہ کے چاروں طرف کی دیوار، حصار

ٹھاکُر دُوَارَہ

۔(ھ) مذکر۔ مندر۔ وہ مکان جس میں رامچندر جی یا کرشن جحی کی موٗرت ہو۔

جَم دِواری

رک : جم کا دیا

hors d'oeuvre

اِشتہا آور

ہَرِ دَواری

ہردوار (رک) سے منسوب ؛ تیرتھ پر جانے والا ۔

نَرْک کا دوارَہ

The gate of the hell.

گَھر کی چار دِیواری

گھر کے اندر کی دُنیا.

حَرْکَتِ دَواری

وہ گردش جو کسی مرکز کے گرد ہوتی ہے

چَرْخِ دَوّرا

گردش کرنے والا آسمان، گھومنے والا گنبد

پَت دیوَڑی

ابابیل

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اے تیری قدرت کے کھیل، چھچھوندر بھی ڈالے چنبیلی کا تیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone