تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَدُوئے جاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَدُوئے جاں کے معانیدیکھیے
عَدُوئے جاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جان کا دشمن
- معشوقہ
شعر
اس عدوئے جاں کو امجدؔ میں برا کیسے کہوں
جب بھی آیا سامنے وہ بے وفا اچھا لگا
کسی کو بھول کے بھی اپنا رازداں نہ بنا
جو تیرا دوست ہے اس کو عدوئے جاں نہ بنا
عدوئے جاں بت بے باک نکلا
بڑا قاتل بڑا سفاک نکلا
English meaning of 'aduu-e-jaa.n
Noun, Masculine
- enemy of life, enemy
- beloved
'अदू-ए-जाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमिका
- जीवन शत्रु, जान का दुशमन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَدُوئے جاں)
عَدُوئے جاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔