تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑوس پَڑوس" کے متعقلہ نتائج

پَڑوس

ہمسایگی، قرب و جوار، قریب، آس پاس کی جگہ

پَڑوسی

ہمسایہ ، پڑوس میں رہنے ولا، دیوار بہ دیوار رہنے والا

پَڑوسَن

پڑوسی کی تانیث، ہمسایے کی بیوی، گھر کے نزدیک رہنے والی عورت، برابر کے مکان والی، ہمسائی

پَڑوس کرنا

پڑوس میں بسنا ، ہمسایا ہونا.

پَڑوس چھوڑ پِیت کَرے

بدمعاش آدمی کے متعلق کہتے ہیں چون٘کہ اسے ہمسائے اچھی طرح جانتے ہیں وہ اس سے دوستی پیدا نہیں کرتے تو اسے دور کے لوگوں سے دوستی پیدا کرنی پڑتی ہے

پَڑوسی کا بُرا مَت چاہو

ہمسائے کو نقصان نہیں پہن٘چانا چاہیے

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے گا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکے گی

ایک دوسرے سے نفع پہن٘چتا ہے یا کسی عزیز رشتہ دار کے مالدار ہوجانے سے نفع ہو ہی جاتا ہے

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے کا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکیں گی

ایک دوسرے سے نفع پہن٘چتا ہے یا کسی عزیز رشتہ دار کے مالدار ہوجانے سے نفع ہو ہی جاتا ہے

اَڑوس پَڑوس

پاس پڑوس میں، ہمسایگی میں، قریب کی جگہ، آس پاس کا مقام، ہمسایگی میں واقع جگہ

آسْ پَڑوس

آس پاس

اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے

غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑوس پَڑوس کے معانیدیکھیے

اَڑوس پَڑوس

a.Dos-pa.Dosअड़ोस-पड़ोस

اصل: ہندی

وزن : 121121

  • Roman
  • Urdu

اَڑوس پَڑوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پاس پڑوس میں، ہمسایگی میں، قریب کی جگہ، آس پاس کا مقام، ہمسایگی میں واقع جگہ

Urdu meaning of a.Dos-pa.Dos

  • Roman
  • Urdu

  • paas pa.Dos men, hamsaa.egii men, qariib kii jagah, aas paas ka muqaam, hamsaa.egii me.n vaaqya jagah

English meaning of a.Dos-pa.Dos

Noun, Masculine

  • neighborhood, places and houses around the home

अड़ोस-पड़ोस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आस-पास के घर, स्थान आदि, पास पड़ोस में, अपने घर के आस-पास के घर, भवन आदि

اَڑوس پَڑوس سے متعلق دلچسپ معلومات

اڑوس پڑوس ’’پاس پڑوس‘‘ کی جگہ یہ فقرہ عامیانہ ہے، اس سے تحریر و تقریر دونوں میں احتراز بہتر ہے۔ بے تکلف بول چال تک قابل قبول ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑوس

ہمسایگی، قرب و جوار، قریب، آس پاس کی جگہ

پَڑوسی

ہمسایہ ، پڑوس میں رہنے ولا، دیوار بہ دیوار رہنے والا

پَڑوسَن

پڑوسی کی تانیث، ہمسایے کی بیوی، گھر کے نزدیک رہنے والی عورت، برابر کے مکان والی، ہمسائی

پَڑوس کرنا

پڑوس میں بسنا ، ہمسایا ہونا.

پَڑوس چھوڑ پِیت کَرے

بدمعاش آدمی کے متعلق کہتے ہیں چون٘کہ اسے ہمسائے اچھی طرح جانتے ہیں وہ اس سے دوستی پیدا نہیں کرتے تو اسے دور کے لوگوں سے دوستی پیدا کرنی پڑتی ہے

پَڑوسی کا بُرا مَت چاہو

ہمسائے کو نقصان نہیں پہن٘چانا چاہیے

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے گا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکے گی

ایک دوسرے سے نفع پہن٘چتا ہے یا کسی عزیز رشتہ دار کے مالدار ہوجانے سے نفع ہو ہی جاتا ہے

پَڑوسَن کے مینْہ بَرسے کا تو اَپنی بھی اَولتی ٹَپکیں گی

ایک دوسرے سے نفع پہن٘چتا ہے یا کسی عزیز رشتہ دار کے مالدار ہوجانے سے نفع ہو ہی جاتا ہے

اَڑوس پَڑوس

پاس پڑوس میں، ہمسایگی میں، قریب کی جگہ، آس پاس کا مقام، ہمسایگی میں واقع جگہ

آسْ پَڑوس

آس پاس

اَمِیر کے پَڑوس میں خُدا قَبْر بھی نَہ بَنوائے

غریب کے لیے امیر کا ہمسایہ ہونا اچھا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑوس پَڑوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑوس پَڑوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone