تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدمِ تَشَدُّد" کے متعقلہ نتائج

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

the impermanent universe

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدمِ تَشَدُّد کے معانیدیکھیے

عَدمِ تَشَدُّد

'adm-e-tashaddud'अदम-ए-तशद्दुद

اصل: عربی

وزن : 22122

Roman

عَدمِ تَشَدُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پُرامن جدو جہد کرنا
  • زیادتی کے بغیر، جبرو زیادتی کا، جبر و زیادتی کے ساتھ جواب نہ دینا بلکہ تحمّل سے کام لینا
  • گاندھی جی کی فلاسفی

Urdu meaning of 'adm-e-tashaddud

Roman

  • puraaman jadd-o-jahad karnaa
  • zyaadtii ke bagair, jabro zyaadtii ka, jabar-o-zyaadtii ke saath javaab na denaa balki tahammul se kaam lenaa
  • gaandhii jii kii filosfii

English meaning of 'adm-e-tashaddud

Noun, Masculine

  • non-violence, peaceful protest, didn't reply with harshness but act with kindness
  • Gandhi's philosophy of nonviolence

'अदम-ए-तशद्दुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जोर-ज़बरदस्ती के बिना, बिना अत्याचार के, कठोरता के साथ जवाब न देना बल्कि दया से काम लेना, शांतिपूर्ण संघर्ष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

the impermanent universe

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدمِ تَشَدُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدمِ تَشَدُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone