تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدْمِ ثُبُوت" کے متعقلہ نتائج

نُمایاں

ظاہر، کھلا، فاش، عیاں، نمودار

نُمایاں تَر

نسبتا ً زیادہ نمایاں ؛ زیادہ ممتاز ، زیادہ منفرد ۔

نُمایاں کرنا

ظاہر کرنا ، فاش کرنا ، دکھانا

نُمایاں ہونا

واضح ہونا، ظاہر ہونا، اُبھرا ہوا ہونا، دکھائی پڑنا

نُمایاں ترین

۱۔ سب سے زیادہ نمایاں ، سب سے بڑھا ہوا ، بہت ہی نمایاں ، ممتاز ترین ، منفرد ترین ، نہایت خاص ۔

کارہائے نُمایاں

بہت ہی نمایاں کام، یادگار کام

کارِ نُمایاں

بڑا کام، اہم کام، غیر معمولی کام، عظیم کام، تم نے ایسا کون سا کارِ نمایاں کیا ہے جو ہم نے نہیں کیا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدْمِ ثُبُوت کے معانیدیکھیے

عَدْمِ ثُبُوت

'adm-e-subuut'अदम-ए-सुबूत

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

عَدْمِ ثُبُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ثبوت کا فراہم نہ ہونا، کسی امر کی دلیل یا تصدیق یا شہادت کا نہ ہونا

Urdu meaning of 'adm-e-subuut

  • Roman
  • Urdu

  • sabuut ka faraaham na honaa, kisii amar kii daliil ya tasdiiq ya shahaadat ka na honaa

English meaning of 'adm-e-subuut

Noun, Masculine

  • absence of proof

'अदम-ए-सुबूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सबूत या प्रमाण का अभाव, किसी बात के प्रमाण का अभाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُمایاں

ظاہر، کھلا، فاش، عیاں، نمودار

نُمایاں تَر

نسبتا ً زیادہ نمایاں ؛ زیادہ ممتاز ، زیادہ منفرد ۔

نُمایاں کرنا

ظاہر کرنا ، فاش کرنا ، دکھانا

نُمایاں ہونا

واضح ہونا، ظاہر ہونا، اُبھرا ہوا ہونا، دکھائی پڑنا

نُمایاں ترین

۱۔ سب سے زیادہ نمایاں ، سب سے بڑھا ہوا ، بہت ہی نمایاں ، ممتاز ترین ، منفرد ترین ، نہایت خاص ۔

کارہائے نُمایاں

بہت ہی نمایاں کام، یادگار کام

کارِ نُمایاں

بڑا کام، اہم کام، غیر معمولی کام، عظیم کام، تم نے ایسا کون سا کارِ نمایاں کیا ہے جو ہم نے نہیں کیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدْمِ ثُبُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدْمِ ثُبُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone