تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَڑیَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑیَل کے معانیدیکھیے
اَڑیَل کے اردو معانی
صفت
- جو اپنی ضد پر اڑ جائے، ضدی، اُڑ جانے والا، ہٹھ دھرمی، پٹھی، اڑنگے باز
- سست، نکمہ
شعر
چور ہوا پر جھوٹ نہ بولا
درپن مجھ سا اڑیل نکلا
تم نے ضدی دیکھے ہوں گے
دل جیسے اڑیل کو دیکھا
یار کسی پر نئی ڈالیں گے ڈورے ہم
یارا ہم پہ ہیں اک اڑیل کے دھاگے
English meaning of a.Diyal
Adjective
अड़ियल के हिंदी अर्थ
اَڑیَل کے مترادفات
اَڑیَل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَڑیَل)
اَڑیَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔