تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدِیمُ الْفُرْصَت" کے متعقلہ نتائج

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدِیمُ الْفُرْصَت کے معانیدیکھیے

عَدِیمُ الْفُرْصَت

'adiimul-fursatअदीमुल-फ़ुर्सत

اصل: عربی

وزن : 12222

Roman

عَدِیمُ الْفُرْصَت کے اردو معانی

صفت

  • جسے بالکل فرصت نہ ہو، نہایت مصروف و مشغول شخص

Urdu meaning of 'adiimul-fursat

  • jise bilkul fursat na ho, nihaayat masruuf-o-mashGuul shaKhs

English meaning of 'adiimul-fursat

Adjective

  • having no free time, having no leisure, very busy, preoccupied

अदीमुल-फ़ुर्सत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके पास समय न हो, अवकाश-विहीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرْتِعاش

لہر دوڑنے کی کیفیت، لہر، پھریری

اِرْتِعاشِ شَوق

اِرْتِعاشِ دَسْتِ دُعا

اِرْتِعاشی

ارتعاش سے منسوب، تھرتھرانے والا، کانپنے والا

صَوتی اِرتِعاش

آواز کی لرزش یا تھرتھراہٹ

مُقِیم اِرتِعاش

(طبیعیات) وقتی ارتعاش و حرکت ، اندرونی طور پرپیدا ہونے والا ارتعاش

زاوِیائی اِرْتِعاش

وقت کے خاص یونٹ میں مکمل گردشوں کی تعداد

تَعَدُّدِ اِرتِعاش

ایک معینہ وقت کے اندر لہری حرکتوں کی تعداد ، صفر قوت اور منبع کی قوت کے درمیان بجلی کے چکروں کی تعداد، انگ : Frequency کا ترجمہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدِیمُ الْفُرْصَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدِیمُ الْفُرْصَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone