تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَدِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَدِیم کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
عَدِیم کے اردو معانی
صفت
- نایاب، ناپید، کمیاب، معدوم، مفقود
- غیرموجود، نیست و نابود
شعر
اتنے قریب ہو گئے اپنے رقیب ہو گئے
وہ بھی عدیمؔ ڈر گیا ہم بھی عدیمؔ ڈر گئے
یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیمؔ
بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا
مصلحت نے اجنبی ہم کو بنایا تھا عدیمؔ
ورنہ کب اک دوسرے کو ہم نے پہچانا نہ تھا
Urdu meaning of 'adiim
- Roman
- Urdu
- naayaab, naapaid, kamyaab, maaduum, mafquud
- gairamaujuud, niist-o-naabuud
English meaning of 'adiim
Adjective
- rare, non-existent, absent
- lacking, deprived of, destitute, not having, being without, destitute (of), not to be found
'अदीम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अप्राप्य, नायाब, नापैद
- ग़ैर मौजूद , नीस्त-ओ-नाबूद
عَدِیم کے مترادفات
عَدِیم کے متضادات
عَدِیم کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وُجُودی
جو سامنے موجود ہو، جس کا وجود ہو، وجود رکھنے والا زندگی سے متعلق، وجود سے متعلق، ہستی سے متعلق، وجود کا
وُجُود ذِہنی
ذات جس کا کوئی مادّی وجود ہونا ضروری نہ ہو ، شے جس کا وجود محض تصور میں ہو ، مجرد اشیا (مثلاً عقل ، بہادری) جن کا مادّی وجود نہیں ہوتا نیز خارجی شے کی نقل جو ذہن میں ہو ، ذہنی عکس ؛ جس کا اصل وجود عنقا ہو ، ناپید ۔
وُجُودِیَہ
فلسفیوں کا گروہ جو وحدت الوجود کے فلسفے پر یقین رکھتا ہے ، عقیدئہ ہمہ اوست کے ماننے والے (حکما و صوفیہ)
وُجُودِ مُحدِث
ہستی جس کا حدوث ہوا ہو ، ذات جو قدیم نہ ہو ، حادث ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ کے سوا باقی ہر شے ۔
وُجُودِ رابطی
وجود جو کسی رابطے کا نتیجہ ہو ؛ دو چیزوں کے باہمی ربط و تعلق سے پیدا ہونے والی شے ؛ خیالی عکس ۔
وُجُودِ مُطلَق
وجود جو کسی حد یا قید یا تعین کا پابند نہ ہو (ایسی ذات صرف ذات ِالہٰی ہے) ؛ مراد : اللہ تعالیٰ ۔
وُجُودِ خارِجی
(منطق) شے جو خارج میں واقعی موجود ہو ، وجود جس کا خارج میں ادراک ہو سکے ؛ خارجی دنیا ؛ جسمانی وجود ، ظاہری دنیا ۔
وُجُودِ اِنتِزاعی
(فلسفہ) شے جس کا تصور ذہن میں حاصل ہوتا ہے ، وہ شے یا ذات جس کا تعلق معقولاتِ ثانیہ اور اعتباری مفہومات سے ہو ۔
وُجُودِ بالذّات
وہ وجود جو خود اپنی ذات سے قائم ہو ؛ وہ شے یا ذات جو اپنے وجود کے لیے کسی دوسرے کی محتاج نہ ہو ؛ مراد : باری تعالیٰ ، وجودِ حقیقی ۔
وُجُودُ الوُجُود
(لفظاً) وجود کا وجود ؛ مراد : وجودِ حقیقی کا مظہر ، وجودِ آدم جسے اﷲ تعالیٰ نے اپنے نفس کو پتلے میں پھونک کر ظاہر فرمایا ۔
وُجُود بِالعَرَض
وہ شے جس کا وجود کسی دوسرے وجود کا محتاج ہو ، وہ شے جو بذاتِ خود قائم نہ ہو بلکہ کسی اور شے کی وجہ سے ہو جیسے کاغذ پر حروف جن کا وجود کاغذ پر منحصر ہے ؛ مراد : اللہ کے سوا تمام چیزیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (عَدِیم)
عَدِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔