تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عدیم المثال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عدیم المثال کے معانیدیکھیے
عدیم المثال کے اردو معانی
صفت
- بے مثال، بے نظیر، جس کے برابر کوئی نہ ہو، بے جوڑ
شعر
حسد کسی سے نہ رنج و ملال رکھتے ہیں
ہم اپنی ذات عدیم المثال رکھتے ہیں
یہ حسن حور کا نہ پری کا جمال ہے
خوبان دہر میں تو عدیم المثال ہے
ہے تری بات اے نزاکت فہم
ہے سخن جگ منیں عدیم المثال
English meaning of 'adiim-ul-misaal
Adjective
- without an equal or parallel, peerless, incomparable
'अदीम-उल-मिसाल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अद्वितीय, बेमिसाल,अतुल्य, बेजोड़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عدیم المثال)
عدیم المثال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔