تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑی مار" کے متعقلہ نتائج

اَڑی

مصیبت، مشکل

اَڑی مار

مکار، فریبی، پچیت

اَڑی کَرْنا

کشتی میں اڑی کا داؤں چلنا، اڑی مارنا

اَڑی مارْنا

(کشتی) حریف کی گردن پر داہنا ہاتھ رکھ کر مقرر طریقے سے جھٹکا دینا

اَڑی اَڑی کَرْکے

دھماکے کے ساتھ ، زور کی آواز کے ساتھ.

اَڑی بھِڑی کو

وقت بے وقت کے لیے، شدید ضرورت کے لیے

اَڑی دَڑی قاضی کے سَر پَڑی

مصیبت کس کی کس کو اٹھانا پڑا

اَڑی دَھڑی سب قاضی کے سر پڑی

پرائی بلا اپنے سر پڑی، دوسرے کی مصیبت اٹھانی پڑی، کسی کام کی بھلائی برائی مرکزی آدمی کے سر آ کر پڑتی ہے

اَڑی دَڑی سَب قاضی کے سَر پَڑی

مصیبت میں کس کی کس کو اٹھانا پڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑی مار کے معانیدیکھیے

اَڑی مار

a.Dii-maarअड़ी-मार

وزن : 1221

اَڑی مار کے اردو معانی

صفت

  • مکار، فریبی، پچیت

English meaning of a.Dii-maar

Adjective

  • dishonest, imposter, cheater, fraud

अड़ी-मार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मक्कार, धोखेबाज़, पिचैत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑی مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑی مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone