تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَھرْمی" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَھرْمی کے معانیدیکھیے

اَدَھرْمی

adharmiiअधर्मी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

اَدَھرْمی کے اردو معانی

صفت

  • بے دین جس کا کوئی اصول یا مسلک نہ ہو، بد عقیدہ، بد کار

شعر

English meaning of adharmii

Adjective

  • profane, immoral, irreligious

अधर्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस का कोई उसूल या धर्म न हो, वह जो अधर्म करता हो, वह जो अपने धर्म के विरुद्ध आचरण करता हो, पापी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَھرْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَھرْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone