تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَھرْم" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَھرْم کے معانیدیکھیے

اَدَھرْم

adharmअधर्म

اصل: سنسکرت

وزن : 121

Roman

اَدَھرْم کے اردو معانی

صفت

  • بے دینی، مذہب کی خلاف ورزی، اصول سے انحراف، بد کاری، گناہ

Urdu meaning of adharm

Roman

  • bediinii, mazhab kii Khilaafavarzii, usuul se inhiraaf, badkaarii, gunaah

English meaning of adharm

Adjective

  • irreligion, ungodliness, impiety, immorality, unfair, wrong work, sins

अधर्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निंदनीय और बुरा काम, धर्म के सिद्धांतों या धर्म-शास्त्र की आज्ञाओं के विरुद्ध आचरण या कार्य, पातक, पाप, धर्म या शास्त्र के निर्देशों के विरुद्ध कार्य, कुकर्म, दुराचार

اَدَھرْم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَھرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَھرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone