تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِیاط

ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ

اِحْتِیاطی

احتیاط سے منسوب، جس میں احتیاط پر عمل کیا جائے، وہ عمل جو احتیاط کی غرض سے ہو

اِحْتِیاط سے

watchfully, carefully, prudently, cautiously

اِحْتِیاطاً

متوجہ ہو کر، زور دے کر‏، كامل غور و فكر كے بعد

اِحْتِیاطِ عِشْق

caution of love

اِحْتِیاطِ وَضْعِ جُنُوں

caution of one disposed to frenzy

اِحْتِیاطی تَدابِیر

preventive measures

بَراہِ اِحْتِیاط

सावधानता के विचार से ।।

آئِنْدَہ را اِحْتِیاط

جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)

با اِحْتِیاط

محتاط، احتیاط رکھنے والا، احتیاط کرنے والا

بَد اِحْتِیاط

ہوشیاری سے کام نہ کرنے والا، دور اندیشی نہ برتنے والا، بد پرہیز، لاابالی

بے اِحْتِیاط

جو احتیاط نہ کرے، غیر محتاط، لاپرواہ

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

نا قابِلِ اِحْتِیاط

जिसमें सावधानी की आवश्यकता न हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے کے معانیدیکھیے

اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے

a.Dhaa.ii din saqqe ne bhii baadshaahat kii haiअढ़ाई दिन सक़्क़े ने भी बादशाहत की है

ضرب المثل

Roman

اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے کے اردو معانی

  • چند روزہ اقتدار قابل فخر نہیں، انقلاب زمانہ سے کبھی ادنیٰ بھی اعلیٰ رتبے پر پہنچ جاتا ہے

    مثال کہتے ہیں کہ ہمایوں بادشاہ شیرشاہ سے شکست کھا کر بھاگا، تو دریا میں گھوڑا ڈال دیا. نظام سقے نے، جو مشک کے ذریعہ پیرتا تھا، جب بادشاہ کو ڈوبتے دیکھا، تو سہارا دیکر اُس پار پہنچا دیا. جب ہمایوں نے تسلط پایا تو نظام کو صلے میں اڑھائی دِن کی بادشاہت عطا کی.

Urdu meaning of a.Dhaa.ii din saqqe ne bhii baadshaahat kii hai

Roman

  • chand roza iqatidaar qaabil faKhar nahiin, inqilaab zamaana se kabhii adnaa bhii aalaa rutbe par pahunch jaataa hai

English meaning of a.Dhaa.ii din saqqe ne bhii baadshaahat kii hai

  • it is never too late to be great, it is never too late to be who you might have been

अढ़ाई दिन सक़्क़े ने भी बादशाहत की है के हिंदी अर्थ

  • अस्थायी अथवा परिवर्तनशील शासन गर्व करने योग्य नहीं, समय-परिवर्तन से कभी तुच्छ व्यक्ति भी उच्च पद पर पहुँच जाता है

    विशेष कहते हैं कि हुमायूँ बादशाह शेरशाह से पराजित हो कर भागा, तो उसने नदी में घोड़ा डाल दिया. निज़ाम सक़्क़े ने, जो मश्क के द्वारा तैरता था, जब बादशाह को डूबते देखा, तो सहारा देकर उस पार पहुँचा दिया. जब हुमायूँ ने शासन पाया तो निज़ाम को बदले में अढ़ाई दिन का शासन प्रदान किया। सक़्क़े= पानी पिलाने वाला। मश्क= बकरी या भेड़ के चमड़े से बना थैला जिसमें पानी भर कर ले जाया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِحْتِیاط

ہوش و حواس سے سمجھ سوچ کر اقدام یا فیصلہ، اقدام عمل سے پہلے پوری پوری توجہ، غور و تامل، ہوشیاری، سوجھ بوجھ

اِحْتِیاطی

احتیاط سے منسوب، جس میں احتیاط پر عمل کیا جائے، وہ عمل جو احتیاط کی غرض سے ہو

اِحْتِیاط سے

watchfully, carefully, prudently, cautiously

اِحْتِیاطاً

متوجہ ہو کر، زور دے کر‏، كامل غور و فكر كے بعد

اِحْتِیاطِ عِشْق

caution of love

اِحْتِیاطِ وَضْعِ جُنُوں

caution of one disposed to frenzy

اِحْتِیاطی تَدابِیر

preventive measures

بَراہِ اِحْتِیاط

सावधानता के विचार से ।।

آئِنْدَہ را اِحْتِیاط

جو غلطی ہوچکی ہے اس پر زیادہ دھیان دینے کے بجاے آئندہ محتاط رہنا چاہئے تاکہ اس غلطی کا اعادہ نہ ہو (گزشتہ را صلوات کے ساتھ مستعمل)

با اِحْتِیاط

محتاط، احتیاط رکھنے والا، احتیاط کرنے والا

بَد اِحْتِیاط

ہوشیاری سے کام نہ کرنے والا، دور اندیشی نہ برتنے والا، بد پرہیز، لاابالی

بے اِحْتِیاط

جو احتیاط نہ کرے، غیر محتاط، لاپرواہ

گُذَشْتَہ را صَلْوات آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

گُذَشْتَہ را صِلوٰۃ آئِندَہ را اِحْتِیاط

جو گزر گئی سو گزر گئی ، جو ہونا تھا ہو گیا ، آئندہ کے لیے احتیاط رکھیں (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل).

نا قابِلِ اِحْتِیاط

जिसमें सावधानी की आवश्यकता न हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑھائی دِن سَقّے نے بھی بادْشاہَت کی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone