تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں" کے متعقلہ نتائج

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں کے معانیدیکھیے

اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں

a.Dhaa.ii bakaayan miyaa.n baaG me.n , kaanii haram mahal KHaane me.nअढ़ाई बकायन मियाँ बाग़ में , कानी हरम महल ख़ाने में

ضرب المثل

Roman

اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں کے اردو معانی

  • کم ظرف ہے، اوجھا ہے، زمین پر پانو نہیں رکھتا (بے حقیقت آدمی کے شیخی مارنے کے موقعے پر مستعمل)

Urdu meaning of a.Dhaa.ii bakaayan miyaa.n baaG me.n , kaanii haram mahal KHaane me.n

Roman

  • kamzarf hai, ojhaa hai, zamiin par paanv nahii.n rakhtaa (behaqiiqat aadamii ke shekhii maarne ke mauke par mustaamal

अढ़ाई बकायन मियाँ बाग़ में , कानी हरम महल ख़ाने में के हिंदी अर्थ

  • तुच्छ है, ओछा है, ज़मीन पर पाँव नहीं रखता (झूठे अथवा घटिया आदमी के डींग मारने के अवसर पर प्रयोग किया जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُگَھڑ

خوش سلیقہ، ہنرمند، ذی شعور، اعلیٰ طبع

سُگَھڑ پَن

دانائی، ہشیاری، سلیقہ مندی

سُگَھڑ پَری

باشعور، سلیقہ مند لڑکی ، چہیتی .

سُگَھڑ بَھلائی

(طنزاً) مفت کی بھلائی .

سُگَھڑ کی جھاڑُو پُھوہَڑ کا لِیپا

سلیقہ مند کی صفائی اور بدسلیقہ کی لپائی چُھپی نہیں رہتی ، سگھڑ کا سگھڑ پن اور پھوہڑ کا پھوہڑ پن ظاہر ہوجاتا ہے .

سُگَھڑکی جھاڑُو ، پُھوہَڑ کا بَچَّہ

رک : سُگھڑ کی جھاڑو پھوہڑ کا لِیپا جو اصل کہاوت ہے .

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

پُھوہَڑ کی چھاڑُو سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپْتے نَہِیں

بد سلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

پُھوہَڑ کی جھاڑُو ، سُگَھڑ کا لِیپا دونوں چُھپتے نَہِیں

۔(عو) مثل۔ بدسلیقہ اور خوش سلیقہ کا کام خود بول اٹھتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone