تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڑے وَقْت کا گَہْنا" کے متعقلہ نتائج

اَڑے

سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اَڑے تُھڑے

نہوت میں، ہاتھ تنگ ہونے کے وقت

اَڑے گا

will get stuck, will come in one's way, obstruct

اَڑیکا

(بنائی) دری کے تانے کی بلی کو کھینچے رکھنے والے رسی کے بند کو البیٹ دینے والا چوبی ڈنڈا

اَڑے دَڑے قاضی کے سَر پَڑے

مصیبت کس کی کس کو اٹھانا پڑا

جِگَری ہی اَڑے پَر اَڑے آنا ہے

اپنا ہی مصیبت میں کام آتا ہے۔

مَوقِف پَر اَڑے رَہنا

اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

ہَنسے تو ہَنِسیے اَڑے تو اَڑِیے

جو اچھی طرح ملیں ان سے اچھی طرح ملنا چاہیے اور جو لڑیں جھگڑیں ان سے لڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڑے وَقْت کا گَہْنا کے معانیدیکھیے

اَڑے وَقْت کا گَہْنا

a.De vaqt kaa gahnaaअड़े वक़्त का गहना

محاورہ

مادہ: اَڑے

  • Roman
  • Urdu

اَڑے وَقْت کا گَہْنا کے اردو معانی

  • وہ چیز جو سخت ضرورت کے وقت کام آئے

Urdu meaning of a.De vaqt kaa gahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo saKht zaruurat ke vaqt kaam aa.e

English meaning of a.De vaqt kaa gahnaa

  • something valuable saved for a rainy day

अड़े वक़्त का गहना के हिंदी अर्थ

  • वह चीज़ जो सख़्त ज़रूरत के वक़्त काम आए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَڑے

سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اَڑے تُھڑے

نہوت میں، ہاتھ تنگ ہونے کے وقت

اَڑے گا

will get stuck, will come in one's way, obstruct

اَڑیکا

(بنائی) دری کے تانے کی بلی کو کھینچے رکھنے والے رسی کے بند کو البیٹ دینے والا چوبی ڈنڈا

اَڑے دَڑے قاضی کے سَر پَڑے

مصیبت کس کی کس کو اٹھانا پڑا

جِگَری ہی اَڑے پَر اَڑے آنا ہے

اپنا ہی مصیبت میں کام آتا ہے۔

مَوقِف پَر اَڑے رَہنا

اپنی بات پر قائم رہنا، اپنے نقطہء نظر پر قائم رہنا

ہَنسے تو ہَنِسیے اَڑے تو اَڑِیے

جو اچھی طرح ملیں ان سے اچھی طرح ملنا چاہیے اور جو لڑیں جھگڑیں ان سے لڑنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڑے وَقْت کا گَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڑے وَقْت کا گَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone