تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَق کے معانیدیکھیے
اَدَق کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) بہت دقیق یا باریک
- (مراداً) جو بہت دقت نظراور باریک بینی سے سمجھ میں آئے، بہت مشکل، نہایت دشوار، سخت پیچیدہ (مفہوم وغیرہ)
- نہایت باریک، نہایت مشکل، دو بھر، کٹھن
- مفہوم کی گہرائی باریکی اور تہ تک پہنچنے والا
شعر
یہ رسالہ عشق کا ہے ادق ترے غور کرنے کا ہے سبق
کبھی دیکھ اس کو ورق ورق مرا سینہ غم کی کتاب ہے
English meaning of adaq
Adjective
- (Lexical) very fine
- ( Metaphorical) most abstruse, most difficult or profound, complicated
- having insight into abstruse subject, etc
अदक़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدَق)
اَدَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔