تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَم جَواز" کے متعقلہ نتائج

بَد ذات

کم اصل، سفلہ، نیچ، کمینہ

بَد ذاتی

خباثت، نیچ، شرارت، برا، مکار، نیچ

بَد ذاتی کرنا

کمینہ پن کی حرکت کرنا، شرارت کرنا

بَد ذاتی پَر آنا

شرارت پر آمادہ ہونا، کمینگی پر اتر آنا، بد معاشی کرنا.

غُلام کی ذات بَڑی بَد ذات

غلام کمینہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَم جَواز کے معانیدیکھیے

عَدَم جَواز

'adam-javaaz'अदम-जवाज़

اصل: عربی

وزن : 12121

عَدَم جَواز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جائز نہ ہونا، اجازت نہ ہونا، حرام اور ممنوع ہونا

English meaning of 'adam-javaaz

Noun, Masculine

  • unlawfulness, illegality, lack of authority

'अदम-जवाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जायज़ न होना, इजाज़त न होना, हराम होना, मना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَم جَواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَم جَواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone