تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَمِ تَحَمُّل" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

سُبْک ہِمَّتی

उत्साह और साहस की कमी, कमहिम्मती।

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَمِ تَحَمُّل کے معانیدیکھیے

عَدَمِ تَحَمُّل

'adam-e-tahammul'अदम-ए-तहम्मुल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عَدَمِ تَحَمُّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صبر و استقامت کا فقدان، برداشت کا نہ ہونا، رواداری کا نہ ہونا

Urdu meaning of 'adam-e-tahammul

  • Roman
  • Urdu

  • sabr-o-istiqaamat ka fuqdaan, bardaasht ka na honaa, ravaadaarii ka na honaa

English meaning of 'adam-e-tahammul

Noun, Masculine

  • unbearable

'अदम-ए-तहम्मुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सहनशक्ति और दृढ़ता का अभाव, बर्दाश्त का न होना, व्यवहारिकता की कमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

سُبْک ہِمَّتی

उत्साह और साहस की कमी, कमहिम्मती।

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَمِ تَحَمُّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَمِ تَحَمُّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone