تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَم تَعْمِیل" کے متعقلہ نتائج

جَمْہُورِیَہ

وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، جمہوری ریاست، جمہوریت

صَدْرِ جَمْہُوْرِیَہ

کسی جمہوری ریاست کا سربراہ

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَم تَعْمِیل کے معانیدیکھیے

عَدَم تَعْمِیل

'adam-e-taa'miil'अदम-ए-ता'मील

اصل: عربی

وزن : 112221

Roman

عَدَم تَعْمِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حکم کی خلاف ورزی، کسی کے حکم کے مطابق عمل نہ ہونا

Urdu meaning of 'adam-e-taa'miil

Roman

  • hukm kii Khilaafavarzii, kisii ke hukm ke mutaabiq amal na honaa

English meaning of 'adam-e-taa'miil

Noun, Feminine

  • non-performance, non-service, non-execution

'अदम-ए-ता'मील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आदेश का उल्लंघन, आदेश का पालन न होना, किसी के आदेश के अनुसार कार्य न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْہُورِیَہ

وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلٰی اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے، جمہوری ریاست، جمہوریت

صَدْرِ جَمْہُوْرِیَہ

کسی جمہوری ریاست کا سربراہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَم تَعْمِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَم تَعْمِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone