تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَمِ اِعْتِمَاْدْ" کے متعقلہ نتائج

غَفْلَت

بے ہوشی، بے خبری، مدہوشی، غشی

غَفْلَت سے

کم توجہی سے ؛ بے پروائی سے ، بے احتاطی سے .

غَفْلَتی

غفلت کرنے والا ، بے خبر ، غافل ، بے پروا ، گمراہ.

غَفْلَت کَدَہ

غَفْلَت زَدَہ

بے خبری کا شکار، غفلت کا مارا، بے پروائی کا مرتکب، غافل، سست

غَفْلَت کار

غافل، بے خبر، غفلت کرنے والا

غَفْلَت دینا

غافل کرنا ، توّجہ ہٹانا ، چکما دینا .

غَفْلَت آشْنا

غَفْلَت چھانا

غافل ہوجانا ، بے خبر ہوجانا ، اونگھنا .

غَفْلَت زَدَگی

غَفْلَت شِعار

غفلت سے کام لینے والا، غافل، بے خبر، بے پرواہ

غَفْلَت بَرَت٘نا

بے پروائی کرنا ، بے توجہی کرنا ، لا پروائی سے کام لینا .

غَفْلَت شِعاری

تغافل، بے پروائی، بے التفاتی، بے توجہی

غَفْلَت کا پَرْدَہ

بے خبری چھا جانے کی حالت ، مدہوشی کی کیفیت ، بے بروائی لا عالم ، لاعلمی ، بے خبری .

غَفْلَت کا نَتِیجَہ

لاپروائی کی وجہ سے ہونا

غَفْلَت طارِی ہونا

غافل ہوجانا، اونگھنا

غَفْلَت کا پَرْدَہ پَڑْنا

مدہوشی طاری ہونا، بے خبری نسیان چھا جانا، غافل ہو جانا، بے پروا ہو جانا

غَفْلَت کی نِیند سونا

غافل ہو کر سونا ، گہری نیند سونا

مُجرِمانَہ غَفلَت

ایسی لاپروائی جو سزا کے قابل ہو، قابل سزا غلطی

خوابِ غَفْلَت

بے خبری یا مدہوشی کی حالت، بے پروائی، مجرمانہ تغافل

بازارِ غَفْلَت

باعِثِ غَفْلَت

مُوجِبِ غَفلَت

(تصوف) غفلت کی وجہ یا غفلت کا سبب

چادَرِ غَفْلَت پَڑی ہونا

بالکل غافل ہونا، یکسر بے خبر ہونا، کچھ معلوم نہ ہونا

وائے غفلت نگۂ شوق

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَمِ اِعْتِمَاْدْ کے معانیدیکھیے

عَدَمِ اِعْتِمَاْدْ

'adam-e-e'timaad'अदम-ए-ए'तिमाद

نیز - عَدَم اِعْتِمَاْدْ

اصل: عربی

عَدَمِ اِعْتِمَاْدْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعتماد نہ ہونا، بھروسہ باقی نہ رہنا

    مثال - وزرا کا استعفیٰ ان کے بعض ساتھیوں کی جانب سے وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہارہے

  • ملک کے قانون ساز اداروں میں اراکین کی اکثریت کا بینۂ وزارت کی حکمت عملی کو نا پسندیدگی کی نظر سے دیکھتی ہے تو اراکین اس کابینہ کے خلاف اعتماد نہ ہونے کا ووٹ پیش کرتے ہیں

English meaning of 'adam-e-e'timaad

Noun, Masculine

  • no confidence, distrust
  • if a majority of members in the country's legislature dislike the ministry's strategy, members vote against the cabinet on a no-confidence motion

'अदम-ए-ए'तिमाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विश्वास न होना, भरोसा शेष न रहना

    उदाहरण - वुज़रा (मंत्रियों) का इस्तिफ़ा (त्यागपत्र) उनके बाज़ (कुछ) साथियों की जानिब (ओर) से वज़ीर-ए-आज़म प्रधान-मंत्री) पर अदम-ए-एतिमाद का इज़्हार (अभिव्यक्ति) हैं

  • यदि देश की विधायिका में अधिकांश सदस्य मंत्रालय की रणनीति को नापसंद करते हैं, तो सदस्य कैबिनेट के खिलाफ अविश्वास प्रस्ताव पर मतदान करते हैं, अविश्वास प्रस्ताव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَمِ اِعْتِمَاْدْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَمِ اِعْتِمَاْدْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone