تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِماد کا ووٹ

اعتماد ہونے کا ووٹ، اعتماد کا ووٹ ایک باضابطہ عمل ہے جس میں لوگ (اراکین اسمبلی) ووٹ دیتے ہیں تاکہ اعتماد ہونے کا ووٹ یہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنے رہبر کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں (یہ عموماً حکومت کی جانب سے اپنی طاقت اور یکجہتی کے مظاہرہ کے لیے ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ کے معانیدیکھیے

عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ

'adam-e-e'timaad kaa vote'अदम-ए-ए'तिमाद का वोट

  • Roman
  • Urdu

عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • اعتماد نہ ہونے کا ووٹ، اعتماد سے محروم کرنے کا ووٹ، وہ رائے جو کسی منتخب رکن کے خلاف عدم اعتماد ظاہر کرنے کے لیے دی جائے

Urdu meaning of 'adam-e-e'timaad kaa vote

  • Roman
  • Urdu

  • etimaad na hone ka voT, etimaad se mahruum karne ka voT, vo raay jo kisii muntKhab rukan ke Khilaaf adme iatimaad zaahir karne ke li.e dii jaaye

English meaning of 'adam-e-e'timaad kaa vote

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • vote of no confidence, no confidence motion, motion of no confidence, no trust motion

'अदम-ए-ए'तिमाद का वोट के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अविश्वास प्रस्ताव पर मतदान, वह मत जो किसी निर्वाचित सदस्य के ख़िलाफ़ अविश्वास प्रकट करने के लिए हो

عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِعْتِماد کا ووٹ

اعتماد ہونے کا ووٹ، اعتماد کا ووٹ ایک باضابطہ عمل ہے جس میں لوگ (اراکین اسمبلی) ووٹ دیتے ہیں تاکہ اعتماد ہونے کا ووٹ یہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنے رہبر کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں (یہ عموماً حکومت کی جانب سے اپنی طاقت اور یکجہتی کے مظاہرہ کے لیے ہوتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدَمِ اِع٘تِماد کا ووٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone