تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَدَم آباد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَدَم آباد کے معانیدیکھیے
عَدَم آباد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وہ جگہ جہاں مرنے کے بعد انسان پہنچتا ہے، اِس عالم ہستی کے بعد کا ٹھکانا
- قبرستان
شعر
بڑھتی جاتی ہے کشش وعدہ گہ ہستی کی
اور کوئی کھینچ رہا ہے عدم آباد سے بھی
تنگ ہے روح کی خاطر جو یہ ویرانۂ جسم
تم کہو تو عدم آباد کیا جائے اسے
تھم ذرا اے عدم آباد کے جانے والے
رہ کے دنیا میں ابھی زاد سفر پیدا کر
English meaning of 'adam-aabaad
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the other world, the place where man reaches after death
'अदम-आबाद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- यमलोक, परलोक, वो जगह जहाँ मरने के बाद इंसान पहुँचता है, इस ब्रह्मांड के बाद का ठिकाना
- श्मशान, क़ब्रिस्तान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَدَم آباد)
عَدَم آباد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔