تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدَل بَدَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَل بَدَل کے معانیدیکھیے
اَدَل بَدَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک چیز دے کر دوسری چیز لینا، لین اور دین، تبادلۂ اشیا وغیرہ
- رد و بدل، تغیر و تبدل، الٹ پلٹ، ترمیم
- بدلہ، انتقام
شعر
ادل بدل میں ہی خیمے تباہ کر ڈالے
یہاں نہ گاڑ وہاں سے اکھاڑ کرتے ہوئے
English meaning of adal-badal
Noun, Masculine
- anything given in exchange, exchange, barter, substitution, transfer, transmutation
- alteration, interchange
- equivalent
- revenge, retaliation
अदल-बदल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدَل بَدَل)
اَدَل بَدَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔