تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدَبِ لَطِیْف" کے متعقلہ نتائج

سَنْکی

جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض

سَنکی

(ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.

سَنکی پَن

مالیخولیا کی کیفیت، دماغی توازن کا فقدان

سَنکیسَر

ایک درخت جو دکن کے علاقے میں ہوتا ہے اور جس کے پُھول مہندی کی طرح سُرخ ہوتے ہیں.

سَنکیرن

(موسیقی) وہ راگ اور راگنی ہے کہ جو دو راگ یا زیادہ سے زیادہ چند راگوں سے مرکب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدَبِ لَطِیْف کے معانیدیکھیے

اَدَبِ لَطِیْف

adab-e-latiifअदब-ए-लतीफ़

اصل: عربی

وزن : 112121

  • Roman
  • Urdu

اَدَبِ لَطِیْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ انشاء جس میں تخیل اور جذبات سے کام لیا گیا ہو اور اسلوب بیان کی خوبی نمایاں ہو، جس میں اسلوب موضوع پر مقدم ہو، نظم منثور، رومانیت اور شگفتہ نگاری پر مشتمل لٹریچر

Urdu meaning of adab-e-latiif

  • Roman
  • Urdu

  • vo inshaa-e-jis me.n taKhayyul aur jazbaat se kaam liyaa gayaa ho aur usluub byaan kii Khuubii numaayaa.n ho, jis me.n usluub mauzuu par muqaddam ho, nazam mansuur, ruumaaniyat aur shagufta nigaarii par mushtamil liTrechar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَنْکی

جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض

سَنکی

(ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.

سَنکی پَن

مالیخولیا کی کیفیت، دماغی توازن کا فقدان

سَنکیسَر

ایک درخت جو دکن کے علاقے میں ہوتا ہے اور جس کے پُھول مہندی کی طرح سُرخ ہوتے ہیں.

سَنکیرن

(موسیقی) وہ راگ اور راگنی ہے کہ جو دو راگ یا زیادہ سے زیادہ چند راگوں سے مرکب ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدَبِ لَطِیْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدَبِ لَطِیْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone