تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَداوَت" کے متعقلہ نتائج

نِفاق

ظاہر میں کچھ اور باطن میں کچھ ہونا، منافقت، دوغلا پن

نِفاقی

بزدل ، ڈرپوک ۔

نِفاقتَہ

رک : نفاقتا

نِفاقْتا

(کلمۂ تحقیر) دوغلا، منافق، مکار، پاکھنڈی، نفاختہ

نِفاقَتی

(رک : نفاختی) مکار ، دوغلی ، منافق عورت ، کپٹ باز نیز بے وقعت ، نفاختی

نِفاق ہونا

آپس میں پھوٹ پڑنا ، نااتفاقی ہونا

نِفاق اُٹھنا

بغض و عداوت جاتی رہنا ، نااتفاقی ختم ہونا ۔

نِفاق پَڑنا

پھوٹ پڑنا، آپس میں بگاڑ ہونا

نِفاق ڈالنا

نااتفاقی پیدا کرنا، آپس میں بگاڑ پیدا کرانا، اختلاف پیدا کرانا، بگاڑ کرانا

نِفاق اُگانا

خرابی یا بگاڑ پیدا کرنا ۔ امام احمد کا قول ہے کہ ۔۔۔۔۔ راگ دل میں نفاق اگاتا ہے ۔

نِفاق پَرْوَر

फूट डालनेवाला व्यक्ति, भेदकर्ता।

نِفاق اَنْگیز

دشمنی بڑھانے والا ۔

نِفاق و کُفر

دو غلا پن اور ناشکری (کفر و نفاق) ۔

نِفاق بَرَتنا

منافقت کرنا ، دوغلے پن سے کام لینا ۔

نِفاقِ باہمی

mutual disagreement

نِفاق پَھیلانا

ان بن ہونا ، نقاق ڈالنا

نِفاق و تَفرِیق

نااتفاقی اور پھوٹ ۔

نِفاق ظاہِر ہونا

منافقت ثابت ہونا ، بغض و عداوت سامنے آنا ۔

نِفاق و اِفتِراق

نااتفاقی اور پھوٹ، اختلاف، تفریق

نِفاق شُرُوع ہونا

مخالفت پیدا ہونا ، اختلاف کا آغاز ہونا ؛ بغض پیدا ہونا ۔

نِفاق کی عَلامَت

منافقت یا نااتفاقی کا نشان ، لڑائی جھگڑے کا سبب ۔

نِفاق کا بِیج بونا

ایسی بات کرنا جو اختلاف اور بگاڑ کا سبب بنے ؛ نفاق ڈالنا ، اختلاف پیدا کرانا ۔

نِفاق پَر کَمَر بانْدھنا

دو غلا پن دکھلانا ، دشمنی کرنا ۔

نِفاق کی چِنْگاری بَھڑَک اُٹھنا

آپس میں اتفاق نہ رہنا ، مخالفت پیدا ہو جانا ۔

باعِثِ نِفاق

the cause of the split

اردو، انگلش اور ہندی میں عَداوَت کے معانیدیکھیے

عَداوَت

'adaavat'अदावत

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: عَدَاوَتیں

اشتقاق: عَدَّ

  • Roman
  • Urdu

عَداوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دشمنی، بغض، عناد، خصومت، مخالفت، معادنت، اختلاف

    مثال ہم لوگوں میں تھوڑی عداوت ہوتی ہے لیکن جان کا دشمن کوئی کہاں ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of 'adaavat

  • Roman
  • Urdu

  • dushmanii, buGaz, inaad, Khusuumat, muKhaalifat, maadnat, iKhatilaaf

English meaning of 'adaavat

Noun, Feminine

'अदावत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुश्मनी, वैर, शत्रुता, द्वेष

    उदाहरण हम लोगों में थोड़ी अदावत होती है लेकिन जान का दुश्मन कोई कहाँ होता है

عَداوَت کے مترادفات

عَداوَت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِفاق

ظاہر میں کچھ اور باطن میں کچھ ہونا، منافقت، دوغلا پن

نِفاقی

بزدل ، ڈرپوک ۔

نِفاقتَہ

رک : نفاقتا

نِفاقْتا

(کلمۂ تحقیر) دوغلا، منافق، مکار، پاکھنڈی، نفاختہ

نِفاقَتی

(رک : نفاختی) مکار ، دوغلی ، منافق عورت ، کپٹ باز نیز بے وقعت ، نفاختی

نِفاق ہونا

آپس میں پھوٹ پڑنا ، نااتفاقی ہونا

نِفاق اُٹھنا

بغض و عداوت جاتی رہنا ، نااتفاقی ختم ہونا ۔

نِفاق پَڑنا

پھوٹ پڑنا، آپس میں بگاڑ ہونا

نِفاق ڈالنا

نااتفاقی پیدا کرنا، آپس میں بگاڑ پیدا کرانا، اختلاف پیدا کرانا، بگاڑ کرانا

نِفاق اُگانا

خرابی یا بگاڑ پیدا کرنا ۔ امام احمد کا قول ہے کہ ۔۔۔۔۔ راگ دل میں نفاق اگاتا ہے ۔

نِفاق پَرْوَر

फूट डालनेवाला व्यक्ति, भेदकर्ता।

نِفاق اَنْگیز

دشمنی بڑھانے والا ۔

نِفاق و کُفر

دو غلا پن اور ناشکری (کفر و نفاق) ۔

نِفاق بَرَتنا

منافقت کرنا ، دوغلے پن سے کام لینا ۔

نِفاقِ باہمی

mutual disagreement

نِفاق پَھیلانا

ان بن ہونا ، نقاق ڈالنا

نِفاق و تَفرِیق

نااتفاقی اور پھوٹ ۔

نِفاق ظاہِر ہونا

منافقت ثابت ہونا ، بغض و عداوت سامنے آنا ۔

نِفاق و اِفتِراق

نااتفاقی اور پھوٹ، اختلاف، تفریق

نِفاق شُرُوع ہونا

مخالفت پیدا ہونا ، اختلاف کا آغاز ہونا ؛ بغض پیدا ہونا ۔

نِفاق کی عَلامَت

منافقت یا نااتفاقی کا نشان ، لڑائی جھگڑے کا سبب ۔

نِفاق کا بِیج بونا

ایسی بات کرنا جو اختلاف اور بگاڑ کا سبب بنے ؛ نفاق ڈالنا ، اختلاف پیدا کرانا ۔

نِفاق پَر کَمَر بانْدھنا

دو غلا پن دکھلانا ، دشمنی کرنا ۔

نِفاق کی چِنْگاری بَھڑَک اُٹھنا

آپس میں اتفاق نہ رہنا ، مخالفت پیدا ہو جانا ۔

باعِثِ نِفاق

the cause of the split

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَداوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَداوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone