تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَدالَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَدالَت کے معانیدیکھیے
عَدالَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- انصاف، داد رسی، عدل، برابری
- کچہری، دربار، اجلاس، کورٹ، انصاف کی کچہری
- انصاف کرنے والا، جج، منصف، عادل ہونا
شعر
تم نے سچ بولنے کی جرأت کی
یہ بھی توہین ہے عدالت کی
پیش تو ہوگا عدالت میں مقدمہ بیشک
جرم قاتل ہی کے سر ہو یہ ضروری تو نہیں
آپ ہی کی ہے عدالت آپ ہی منصف بھی ہیں
یہ تو کہیے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کون
ہم کو شاہوں کی عدالت سے توقع تو نہیں
آپ کہتے ہیں تو زنجیر ہلا دیتے ہیں
وہی قاتل وہی منصف عدالت اس کی وہ شاہد
بہت سے فیصلوں میں اب طرف داری بھی ہوتی ہے
English meaning of 'adaalat
'अदालत के हिंदी अर्थ
عَدالَت کے مترادفات
عَدالَت سے متعلق کہاوتیں
عَدالَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَدالَت)
عَدالَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔