تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدالَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدالَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

عَدالَت کَرْنا

'adaalat karnaa'अदालत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَدالَت کَرْنا کے اردو معانی

  • کچہری میں مقدمہ دائر کرنا، مقدمہ چلانا، اجلاس کرنا
  • انصاف کرنا، صحیح فیصلہ کرنا، داد رسی کرنا

Urdu meaning of 'adaalat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kachahrii me.n muqaddama daayar karnaa, muqaddama chalaanaa, ijlaas karnaa
  • insaaf karnaa, sahii faisla karnaa, daad rassii karnaa

English meaning of 'adaalat karnaa

  • sit in a court, set up a court, to collect a crowd
  • do justice

'अदालत करना के हिंदी अर्थ

  • कचहरी में मुक़द्दमा दायर करना, मुक़द्दमा चलाना, सभा करना
  • न्याय करना, सही फ़ैसला करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدالَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدالَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone