تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا کے معانیدیکھیے

عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا

'adaalat kaa darvaaza khaTkhaTaanaa'अदालत का दरवाज़ा खटखटाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا کے اردو معانی

  • مقدمہ دائر کرنا، عدالت سے رجوع کرنا

Urdu meaning of 'adaalat kaa darvaaza khaTkhaTaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • muqaddama daayar karnaa, adaalat se rujuu karnaa

English meaning of 'adaalat kaa darvaaza khaTkhaTaanaa

  • go to court for justice

'अदालत का दरवाज़ा खटखटाना के हिंदी अर्थ

  • मुक़द्दमा दायर करना, न्याय की दृष्टी से न्यायालय जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدالَت کا دَرْوَازَہ کَھٹْکَھٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone