تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عدالت کا بڑا نازک مُعاملہ ہے" کے متعقلہ نتائج

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

اردو، انگلش اور ہندی میں عدالت کا بڑا نازک مُعاملہ ہے کے معانیدیکھیے

عدالت کا بڑا نازک مُعاملہ ہے

'adaalat kaa ba.Daa naazuk mu'aamla hai'अदालत का बड़ा नाज़ुक मु'आमला है

ضرب المثل

Roman

عدالت کا بڑا نازک مُعاملہ ہے کے اردو معانی

  • مقدمہ بازی بڑی ٹیڑھی کھیر ہے، مقدمہ بازی میں نقصان ہی ہوتا ہے
  • اس لئے نازک معاملہ ہے کہ ہر بات میں پریشانی ہوتی ہے اور کیا فیصلہ ہو اس کا بھی کچھ ٹھیک نہیں رہتا

Urdu meaning of 'adaalat kaa ba.Daa naazuk mu'aamla hai

Roman

  • muqaddama baazii ba.Dii Te.Dhii Khair hai, muqaddama baazii me.n nuqsaan hii hotaa hai
  • is li.e naazuk mu.aamlaa hai ki har baat me.n pareshaanii hotii hai aur kyaa faisla ho is ka bhii kuchh Thiik nahii.n rahtaa

'अदालत का बड़ा नाज़ुक मु'आमला है के हिंदी अर्थ

  • क़ानूनी कार्रवाई की प्रक्रिया बड़ी टेढ़ी खीर है, क़ानूनी कार्रवाई की प्रक्रिया में घाटा ही होता है
  • इसलिए नाज़ुक मु'आमला है कि हर बात में परेशानी होती है और क्या निर्णय हो इसका भी कुछ ठीक नहीं रहता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہِیم

عقلمند، دانا، سمجھدار، بڑا سمجھدار

فَہِیم و سَلِیم

عقلمند اور صائب الرائے ، ہوشیار اور نیک.

کماویں میاں خان خاناں اڑاویں میاں فہیم

دولت کوئی کمائے اورخرچ کوئی کرے، فہیم خانخانا کا غلام تھا، اوربہت فیاض تھا

کَماویں خانِ خاناں اُڑاویں مِیاں فَہِیم

کمائے کوئی اور اسے اڑائے کوئی اور دوسرے کے مال پر گلچھّرے اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں .

خانِ خاناں کی کَمائی مِیاں فَہِیم نے اُڑائی

اس محل پر بولتے ہیں جب پرایا مال بے دریغ خرچ کیا جائے، مال مفت دل بے رحم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عدالت کا بڑا نازک مُعاملہ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عدالت کا بڑا نازک مُعاملہ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone